پی ڈی پی یوتھ لیڈر نذیر ایتو پارٹی سے برخاست

0
0

یواین آئی

سرینگر؍؍پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے یوتھ لیڈر نذیر احمد ایتو کو ‘پارٹی مخالف سرگرمیوں’ کی وجہ سے پارٹی سے برخاست کر دیا ہے۔ پی ڈی پی کے ایک ترجمان نے یہ اطلاع پارٹی کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹوئٹ میں دی۔ اس میں لکھا گیا تھا: ‘نذیر احمد ایتو پارٹی مخالف سرگرمیوں اور مسلسل نظم و ضبط کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ انضباطی کمیٹی نے اس کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انہیں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے خارج کر دیا ہے’۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا