ٹھاٹھری میں قتل کی واردات

0
0

نجی اسکول سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد
محمد اشفاق

ٹھاٹھری؍ٹھاٹھری قصبہ کے مشتبہ قتل کی واردات رونما ہوتے ہی عوامی حلقوں میں چہ میگوئیاں جاری ہیں۔ تاہم پولیس ابھی تک لاش کی شناخت نہیں کروا پائی ہے۔ذرائع کے مطابق بدھ کی شام نو بجے کے آس پاس ٹھاٹھری پولیس کو قصبہ میں واقع ایک نجی اسکول میں ایک نا معلوم لاش ملی۔تاہم پولیس ابھی تک لاش کو شناخت نہیں کروا پائی ہے۔ لاش کو شناخت کرنے کے لیے پولیس نے لاش کی تصویریں جاری کر دی ہیں۔اطلاعات کے مطابق لاش کی تلاشی کے دوران لاش کو شناخت کرنے کے لیے کوئی بھی سراغ حاصل نہیں ہو پایا۔دریں اثنا پولیس نے سیکشن 174 سی آرپی سی کے تحت معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا