سیارف خان
منجاکوٹ؍؍کانگریسی ضلع صدر و سابقہ وزیر صحت شبیر احمد خان نے بارشوں سے ہوا تباہ کن فصلوں کے متاثرین کو معاوضہ کی مانگ کرتے ہوئے کہا کہ تحصیل منجاکوٹ، تھنہ منڈی، راجوری، کالاکوٹ، کوٹرنکہ، بدھل و دیگر تمام تحصیلوں میں ہوئے نقصان کو لیکر موصوف نے کہا کہ تمام تحصیلوں میں جلد از جلد معائنہ کرکے تمام متاثرہ لوگوں کو معاوضہ دیا جائے تاکہ لوگوں کے نقصان کی کچھ حد تک بھرپائی ہو سکے۔