ہندوستان اورچین تناؤ

0
0

روپے کی قدر 20پیسے کم ہوئی
یواین آئی

ممبئی؍؍ہندوستان اور چین کے درمیان سرحد پر تناؤ بڑھنے کے دباؤ کی وجہ سے آج انٹربینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ 20 پیسے کم ہوکر چھ مہینے کے سب سے اعلی سطح سے اتر کر 73.60 فی ڈالر پر آگیا۔ گزشتہ دن روپے 73.40 روپے فی ڈالر پر رہا تھا۔روپیہ آج چودہ پیسے کے استحکام کے ساتھ 73.26 روپے فی ڈالر پر کھلا اور ابتدائی کاروبار میں یہ 73.25 روپے فی ڈالر کے اعلی ترین سطح پر چڑھا لیکن اسی دوران مشرقی لداخ میں سرحد پر ہندوستان اور چین کی فوجیوں کے درمیان پھر سے جھڑپ کی خبریں آئیں جس کی وجہ سے بازارپر دباؤ بن گیا۔ اس دوران بیس پیسے پھسل کر 73.60 روپے فی ڈالر ہوگیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا