گاندربل کنگن کے گونچھی محلہ کی سڑک کی حالت بہتر بنائی جائے

0
0

بھاجپا سینئر لیڈر روحینا شہزاد کی لیفٹیننٹ گورنر سے خصوصی اپیل
لازوال ڈیسک
گاندربل؍؍سینئر بھاجپا لیڈر روحینا شہزاد نے یہاں اپنے ایک بیان میں لیفٹیننٹ گورنر سے خصوصی مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ گاندربل کنگن کے گونچھی محلہ کی سڑک کی حالت بہتر بنائی جائے۔انہوںنے کہا کہ سڑک کی حالت بہتر نہ ہونے کی وجہ سے مقامی عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور برسات میں یہ سڑک در د سر بن جاتی ہے ۔موصوفہ نے کہا کہ برسات میں اس سڑک پر کیچڑ کی وجہ سے چلا بھی نہیں جا سکتا اور موسم خشک ہونے کی صورت میں دھول کا سامنا ہو تا ہے ۔روحینا شہزاد نے ایل جی سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ انتظامیہ کو سڑک پر تارکول بچھانے کے احکامات صادر کئے جائیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا