جموں یونیورسٹی کے وی سی نے پہاڑی طلباء کو محروم کیا :راجا محمود خان

0
0

ہڑتال کا انتباہ :لیفٹیننٹ گورنر سے خصوصی مداخلت کی اپیل
لازوال ڈیسک

جموں؍؍راجا محمود خان نے لیفٹیننٹ گورنر سے یہاں اپنے ایک بیان میں اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جموں یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف پہاڑی طلباء کو محروم کرنے پر کاروائی عمل میں لائی جائے ۔انہوںنے کہا کہ وائس چانسلر پروفیسر منوج دھر کی جانب سے پہاڑی طلباء کے تئیں غیر انسانی رویہ دیکھا گیا ہے ۔موصوف نے وائس چانسلر کے غفلت برتنے اور ایس ا سی کے احکامات کونافذ کرنے میں ان کی نااہلی پر ایل جی سے خصوصی مداخلت کی اپیل کی ۔راجا محمود خان نے اس دوران وائس چانسلر جے یو کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کریں گے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا