لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو نے دیا استعفیٰ

0
0

مرکز کے زیر اقتدار ریاست جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر نے جی سی مرمو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق راجیش موہر جموں وکشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر بنائے جاسکتے ہیں۔

جموں وکشمیر کے ایل جی جی سی مرمو ممکنہ طور پر راجیو مہرشی کی جگہ نیکسٹ سی اے جی ہوگا جو اس ہفتے ریٹائر ہوگا۔ راجیو مہر شی اسی ہفتے سی اے جی کے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ جی سی مرمو ان کی جگہ لے سکتے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا