کورونا: تنخواہیں یقینی بنانے کے لئے ضروری قدم اٹھانے کی ہدایت

0
0

نئی دہلی ، 31 جولائی ( یواین آئی ) سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو کورونا وبا سے اگلے محاذ پرنمٹنے والے طبی اہلکاروں کو بروقت تنخواہیں یقینی بنانے کے لئے ضروری قدم اٹھانے کی جمعہ کے روز ہدایت دی ۔جسٹس اشوک بھوشن ، جسٹس سنجے کشن کول اور جسٹس ایم آر شاہ کی بینچ نے یہ ہدایت اس وقت دی جب اسے مرکزی حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ کچھ ریاستوں نے ان طبی اہلکاروں کو وقت پر تنخواہیں ادا نہیں کی ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا