ناظم علی خان
پونچھ؍؍ سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے بالاکوٹ سیکٹرمیں پا کستانی افواج نے جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے فو جی چوکیو ں اور ادھا درجن کے قریب رہا ئشی علاقو ں کو نشانہ بنا کر زور دار گو لہ با ری کی جس کا سر حد پر تعنیات فو ج نے بھی معقول جواب دیا۔ تاہم گو لہ با ری سے کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی کو ئی اطلا ع موصول نہیں ہو ئی ہے زور دار گو لہ با ری جا ری ہے۔پولیس کے ایک اعلی افسر نے بتا یا کہ بالاکو ٹ سیکٹر میں پا کستا نی افواج نے جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے گو لہ با ری کی جس کا بھا رتی افواج نے بھی معقول جواب دیا۔ انہو ں نے بتا یا کہ گو لہ بھا ری سے ابھی تک کسی بھی جانی اور مالی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی ہے تا ہم زور دار گو لہ با ری جا ری ہے۔ انہو ں نے لو گو ں سے اپیل کی ہے کہ وہ گو لہ با ری کے دوران گھرو ں سے با ہر نہ نکلے