منجاکوٹ میں کووڈ۔19ٹیسٹ کیلئے 149 نمونے حاصل کیے

0
0

سیارف خان
منجا کوٹ ؍؍گورنمنٹ مڈل اسکول منجاکوٹ میں کورونا وائرس کی رپورٹ کے لیے محکمہ صحت نے جمعہ کے روز کل 149 نمونے حاصل کئے۔ تفصیلات کے مطابق منجاکوٹ میں قبل کچھ روز کورونا وائرس کے کیس مثبت آنے سے منجاکوٹ میں کافی سختی برتی گئی۔ جس کے بعد افسران نے مثبت انے والے تمام افراد کے رابطہ میں آنے والے لوگوں کے نمونے حاصل کیے ہیں۔ اس موقعہ پر بلاک میڈیکل آفیسر منجاکوٹ ڈاکٹر محمود بجاڑ، میڈکل افیسر منجاکوٹ ڈاکٹر ظفر چوہدری کے علاوہ محکمہ سے وابستہ دیگر ملازمین بھی موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا