کسانوں کے مفاد میں حکومت کافیصلہ

0
0

نئی دہلی، 3 جون (یو این آئی) حکومت نے کسانوں کی حالت کو بہتر بنانے کے لئے بہت سے اہم فیصلے کئے ہیں جو زراعت میں زبردست تبدیلی لانے میں مددگار ہوں گے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ کی بدھ کو یہاں ہونے والی میٹنگ میں کئی اہم اور تاریخی فیصلے کئے گئے جو کسانوں کی حالت کو بہتر بنانے اور زرعی شعبے میں زبردست تبدیلی لانے میں بھی کافی مدد گار ثابت ہوں گے۔
کابینہ نے ضروری اشیاء ایکٹ میں تاریخی ترمیم کی منظوری دے دی۔ یہ زرعی شعبے میں زبردست تبدیلی لانے اور کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنے کی سمت میں ایک دور رس قدم ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا