کرونانے نکماکیامگرپیٹ پاپی کہاں سمجھتاہے!

0
0

لاک ڈاؤن کے دوران پونچھ میں ساتویں جماعت کا طالب علم پھل فروخت کرنے پر مجبور
یوسف جمیل

پونچھ ؍؍جہاں لاک ڈاؤن اور کرونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپٹ میں لے لیا ہے وہیں طلباء کی تعلیم پر بھی منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔انہیں طلباء میں سے تحصیل منڈی کا ایک طالب علم واجد الیاس جو ساتویں جماعت میں زیر تعلیم ہے پھل فروخت کرنے پر مجبور ہوچکا ہے۔اس طالب علم کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہماری تعلیم متاثر ہوچکی ہے۔والدین کی کمائی کا سلسلہ بھی بند ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ ہمیں آج تعلیم کے بجائے پھل فروخت کرنے پڑ رہے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا