سرحدی کشیدگی جاری  

0
0

پونچھ کے کرشنا گھاٹی میں شدیدگولہ باری
ناظم علی خان

مینڈھر ؍؍اگر ایک جانب پو ری دنیا کویڈ -19 سے متاثرہ افراد اور مرنے والوں کی تعداد کے حساب کتاب رکھنے اور کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مشغول ہے وہیں دوسری جانب دونو ں ایٹمی ممالک  لائن آف کنٹرول پر سرحد کے دونوں جانب فائرنگ میں مشغول ہیں، جمعرات کی صبح تا زہ معاملہ سر حد ی ضلع پونچھ کے کر شنا گا ٹی میں ہو ا جس دواران پا کستانی افو اج نے سحری کے وقت جنگ بندی معاہد ے کی خلاف کر تے ہوئے سر حدی ضلع پونچھ کے کر شنا گا ٹی میں زور دار گولہ با ری کی جس کا بھا ری افو اج نے بھی معقول جو اب دیا ، تا ہم گو لہ با ری سے کسی بھی جانی اور ما لی نقصان کی کوئی اطلا ع نہیں ملی ہیں، پو لیس زرائع کے مطابق جمعرات کی صبح سحری کی وقت پاکستانی افو اج نے کر شنا گا ٹی سیکٹر کے بلنوئی اور گر د نو اح کے علاقو ں کو نشانا بنا کر گو لہ با ری کی جس دوران کئی پاکستانی ما رٹر شیل رہا ئشی علاقو ں میں داغے گے ان سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔ تاہم گو لہ با ری کی وجہ سے سر حدی علاقو ں میں دہشت کا ما حو ل ہے۔ فا ئرنگ کا سلسلہ صبح 4بجلر 30منٹ کر شروع ہو ا تھا جو کہ 30منٹو ںتک چلتا رہا ہے۔ واضع رہے کہ بد ھوار شام کو بھی پا کستانی افو اج نے مینڈھر میں منکوٹ سیکٹرو ںمیں فوجی چوکیو ں کو نشانہ بنانے کی غرض سے بلا جوا گولہ با ری کی تھی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا