درماندہ طلباکی واپسی کاسلسلہ شروع

0
0

لازوال ڈیسک

جموں؍؍حکومت نے جموں و کشمیر سے باہر درماندہ طالب علموں کی واپسی کے عمل کا آغاز کیا خواہش مند طالبوں کو آفیشل ویب سائیٹ پر تفصیلات دینے کیلئے کہا گیا ۔اعلیٰ تعلیمی محکمہ کی جانب سے آج جاری ایک حکمنامے میں جموںوکشمیر سے باہر زیر تعلیم اُن تمام طالب علموں، جو واپس گھر آنے کے خواہشمند ہوں ، سے کہا گیا ہے کہ وہ محکمہ کی آفیشل ویب سائٹ jkhighereducation.nic.in پر اپنی معلومات اور تفصیلات درج کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا