مودی نے آئر لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ کورونا پر بات چیت کی

0
0

نئی دہلی، 22 اپریل (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وبا کی وجہ سے دنیا بھر کے سامنے پیدا شدہ چیلنج اور اس سے نمٹنے کے اقدامات پر آج آئرلینڈ کے وزیراعظم ڈاکٹر لیو وراڈکر کے ساتھ بات چیت کی۔

دونوں رہنماؤں نے ٹیلی فون پر بات چیت کے دوران اپنے ممالک میں اس وبا سے نمٹنے کے لئے کئے گئے اقدامات اور تجربات کو بھی اشتراک کیا۔
ڈاکٹر وراڈکر نے آئر لینڈ میں رہنے والے ہندوستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کے کورونا کے انفیکشن سے لڑنے میں شراکت کی تعریف کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا