ماہانہ ٹیوشن فیس کے علاوہ اسکول کوئی فیس نہیں لے سکتے؛ سسودیا  

0
0

نئی دہلی، 17اپریل (یو این آئی) ملک گیر لاک ڈاون کی وجہ سے اقتصادی بحران سے نبردآزما راجدھانی کے والدین کو بڑی راحت دیتے ہوئے دہلی کے نائب وزیراعلی اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے کہاکہ تمام پرائیویٹ اسکولوں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ حکومت کی اجازت کے بغیر فیس نہیں بڑھا سکتے۔
اسکول تین تین مہینہ کی فیس ایک ساتھ وصولنے کی بجائے اب صرف ماہانہ ٹیوشن فیس ہی لے سکیں گے۔

مسٹر سسودیا نے کہا کہ پرائیویٹ اسکول ٹیوشن فیس کے علاوہ ٹرانسپورٹیشن اور سالانہ یا دیگر فیس بھی نہیں وصول سکتے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا