لاک ڈاؤن کے بعد کورونا بڑا چیلنج بن کر ابھرے گا

0
0

نئی دہلی، 16 اپریل (یو این آئی)کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا کا پھیلاؤ روکا جاسکتا ہے لیکن اس کو شکست دینے کے لئے طبی سہولت میں اضافہ اور ٹیسٹنگ کے جامع انتظامات کرنے کی ضرورت ہے۔

مسٹر گاندھی نے جمعرات کے روز یہاں خصوصی پریس کانفرنس میں کہا کہ لاک ڈاؤن کے دوران حکوقمت کو اس وبا سے نمٹنے کی تیاری کرنی ہے۔
لاک ڈاؤن کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکے گا لیکن کورونا کو ہرانے کے لئے ٹسٹنگ سب سے بڑا ہتھیار ہے اور اس کو وسیع پیمانے پر بڑھانے اور اس سمت میں حکمت عملی سے کام کرنے کی ضرورت ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا