راہل اور پرینکا نےغریبوں کی مدد اور کاروباری سرگرمی آہستہ آہستہ شروع کرنےکی اپیل کی

0
0

نئی دہلی، 13 اپریل (یواین آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے پیدا ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پیر کے روز حکومت سے غریب مزدوروں کی مدد کرنے اور آہستہ آہستہ کاروباری سرگرمی شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔

مسٹر گاندھی نے ٹویٹر پرکہا، "ایک ساتھ لاک ڈاؤن نے لاکھوں کسانوں، مزدوروں، دہاڑی مزدوروں اور كاروباريو ں کی کومشکلات میں ڈال دیا ہے۔
اس کو ‘اسمارٹ’ طریقے سے لاگو کرنے، ٹیسٹنگ کا دائرہ بڑھا کر کورونا کے دائرے والے علاقوں کو آئیسولیٹ کرکے دیگر علاقوں میں آہستہ آہستہ کاروباری سرگرمیاں شروع کر دینی چاہئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا