اسٹاک مارکیٹس میں گراوٹ

0
0

ممبئی،13 اپریل (یواین آئی) ملک کے اسٹاک مارکیٹ پیر کو مضبوطی میں کھلنے کے بعد فروخت کے دباؤ میں آ گئے اور فی الحال سنسیکس 550 اور نفٹی 150 پوائنٹس سے زیادہ نیچے ہے۔
اسٹاک مارکیٹ آج تین دن کے بعد کھلے. سینسیکس جمعرات کے 31159.62 پوائنٹس کے مقابلے میں آج 36.10 پوائنٹس پرکھلے اور پھر فروخت کے دباؤ میں آنے کے بعد فی الحال سینسیکس 30599.31 پوائنٹس پر یعنی 560.31 پوائنٹس نیچے ہے۔
نفٹی بھی 8952.20 پوائنٹس پر یعنی 159.70 پوائنٹس نیچے کاروبار کر رہا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا