چین میں کورونا وائرس کے 108 نئے کیسز

0
0

بیجنگ، 13 اپریل (ژنہوا) چین کے محکمہ صحت نے پیر کو بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس کے 108 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں، جس میں 98 کیسز بیرون ملک سے آئے ہوئے لوگوں کے ہیں۔
وہیں 10 مقامی لوگ بھی اس کی زد میں آئے ہیں، جسمیں ہئی لونگزیاں صوبے میں سات اور گوانگڈونگ صوبے میں تین کیسز شامل ہیں۔ صوبہ ہبوئی میں كووڈ -19 سے دومزید لوگوں کی موت ہوئی ہے، جبکہ چھ نئے معاملے درج کئے گئے ہیں جوتمام نئے کیسزغیر ملکیوں کے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا