مودی نےبیساکھی پر لوگوں کو مبارکباددی

0
0

نئی دہلی، 13 اپریل (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے بیساكھي کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے سبھی کی زندگی میں نئی توانائی اورنئے جوش وجذبہ کیلئے دعا کی ہے.
مسٹر مودی نے پیر کو ٹوئٹ کیا’’بیساکھی کے موقع پر ملک کے باشندوں کو بہت بہت مبارکباد۔ نئے جوش و جذبہ سے آہنگ یہ تہوارسبھی کی زندگی میں نئی توانائی اور نیا جوش و خروش پیدا کرے‘‘۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا