تین سالہ دختر کی عصمت ریزی، ملزم گرفتار کیس درج

0
0

ندیم اقبال کٹوچ

رام بن؍؍ضلع صدر مقام رام بن سے 10 کلو میٹر دوری پر واقع پنچائت کنگا کے وارڈ نمبر 5 ہرشالہ میں ایک درندے نے 3 سالہ بچی کو اپنی حوس کا شکار بنایا تاہم پولیس ملزم گو گرفتا رکر کے کیس درج کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق بچی پڑوسی بچوں کیساتھ کھیل رہی تھی اور ملزم نے معصوم بچی کو اپنے گھر لے گیا جہاں ملزم نے انسانیت سوز واردات کو انجام دیا در پیش اور ملزم نے کمسن کی آبرو کو تار تار کر دیا، متاثرہ کے اہل و عیال کو جیسے ہی واردات کا علم ہو تو انہوں نے متعلقہ پولیس تھانہ میں اطلاع دی جہاں پولیس نے بر وقت کاروائی عمل میں لا کر ملزم کو دو گھنٹے کے اندر گرفتا کر لیا اور اس معاملہ میں ایف آئی آر زیر نمبر 04/2020 زیر دفعہ 376 3/4 پوسکو ایک درج کر لیا ہے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے جہاں متاثرہ لڑکی ضلع اسپتال کی زیر علاج ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا