مودی نے نوراتری کو انسانیت کے پرستاروں کو مختص کیا

0
0

نئی دہلی وزیراعظم نریندرمودی نے بدھ کو ملک کے عوام کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوے ے اس سال کی اپنی محنت اور کوشش کو انسانیت کے پرستاروں اور کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے میں لگے سبھی نرس،ڈاکٹروں،میڈیکل اسٹاف،پولیس اور میڈیا اہلکاروں کی بہتر صحت کے لئے مختص کریں۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کے کہا،“ملک کے سبھی عوام کو نئے سال وکرم سنوت 2077 کی بہت مبارکباد۔یہ نیا سال آپ سب کی زندگی میں خوشحالی اور بہتر صحت لے کر آئے ۔”مسٹر مودی نے ایک دیگر ٹویٹ کرکے کہا،“آج سے نوراتری شروع ہورہی ہے ۔برسوں سے ماں کی آرادھنا کرتا آرہاہوں۔اس بار کی سادھنا میں انسانیت کی اپاسنا کرنے والے سبھی نرس،ڈاکٹر،میڈیکل اسٹاف،پولیس اور میڈیا اہلکار،جو کورونا کے خلاف لڑائی میں جٹے ہیں،کی بہتر صحت ،تحفظ اور بہتری کو مختص کرتا ہوں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا