بصیر احمد خان کو صوبائی کمشنر کے دفتر نے دیا الوداعیہ

0
0

لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍صوبائی کمشنر کے دفتر میںآج بصیر احمد خان کے اعزاز میں ایک شاندار الوداعیہ دیا گیا جو کہ اب لیفٹنٹ گورنر کے مشیر کا عہدہ سنبھال رہے ہیں ۔اس موقعہ پر صوبائی کمشنر کے دفتر کے سینئر آفیسرا ن نے بصیر احمد خان کو ایک شال اور دیگر روایتی تحائف پیش کئے۔بصیر احمد خان نے صوبائی کمشنر کے دفتر کے آفیسران اور ملازمین کی اُن کے احساس ِذمہ داری اورفرض شناسی کی سراہنا کی۔انہوں نے عوامی خدمات کے لئے آفیسران کی لگن کو قابل تعریف قراردیا۔اس موقعہ پر اے ڈی سی کے علاوہ دیگر متعلقہ آفیسران بھی موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا