شاہ پور اور قصبہ سیکٹرو ں میں گو لہ با ری

0
0

بھا رتی افو اج بھی دے ہی ہے معقول جو اب
ناظم علی خان

مینڈھر؍؍پا کستا نی افو اج نے جنگ بندی معاہد ے کی خلاف ورزی کر تے ہوئے جمو ں کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ کے شاہ پور اور قصبہ سیکٹرو ں میںبلا جو از گو لہ با ری کی جا رہی ہے جس کا بھا رتی افو اج بھی جو اب دے رہی ہے ۔ آر پار بلا جو ازگولہ باری اور شیلنگ سے مقامی آبادی سہم کر رہ گئی ہے۔مقامی لو گو ں کہا کہ کراس فائرنگ کے دوران متعدد شیل آبادی والے علاقے میں بھی گر گئے ہیں تاہم کو ئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔دفاعی ذرائع کے مطابق پاکستان نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے جس کا جواب بھارتی افواج کی طرف سے دیا گیا ۔ فو جی زرائع نے بتا یا کہ پا کستا نی افو اج نے چھو ٹے اور درمیانہ دررجہ کے ہتھیاو ں کا استعمال ، البتہ گو لہ با ری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا