اودھمپور کی تحصیل رام نگر سے ڈلہ پیڈ سڑک ہوئی نالوں میں تبدیل

0
0

نریندرسنگھ ٹھاکر

جموں؍؍ضلع اودھمپور کی تحصیل رامنگر سے ڈلہ پیڈ سڑک ہوئی نالوں میں تبدیل ہوچکی ہے۔جگہ جگہ پر پانی سے بڑے لبا لب کھڈے دیکھ سکتے ہیں جو کسی بڑے حادثے کاموجب بن سکتے ہیں۔متعلقہ محکمہ غفلت کی نیند سے جاگنے کا موڈ میں نہیں جیسے مقامی لوگو ںکیساتھ ساتھ مسافروں کومشکلات کاسامناہے۔ سڑک پرسفر کرنا کسی خطرے سے خالی نہیں ہے۔ مقامی لوگو ںنے متعلقہ محکمہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ اْنہوں اس حوالے سے کئی مرتبہ متعلقہ محکمہ کو آگاہ بھی کیالیکن نتیجہ صفر رہا۔ اسی سلسلے میں لوگو ںنے ضلع ترقیاتی کمشنر ادھمپورپیوش سنگلاسے مداخلت طلب کی۔ ساتھ ہی اْنہوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس سڑک کی حالت کو جلد سے جلد سدھارا نہیں گیا تو وہ سب لوگ رامنگر آکر محکمہ کی خلاف زوردار احتجاج کرنا شروع کر دیجئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا