15 کور کے جی او سی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
سری نگر؍؍جنرل آفیسر کمانڈنگ 15کور لیفٹیننٹ جنرل بی ایس راجیو نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔ اپنے عہدہ سبنھالنے کے بعد لیفٹیننٹ گورنر کے ساتھ یہ ان کی پہلی میٹنگ تھی۔لیفٹیننٹ گورنر اور جی او سی نے جموں وکشمیر یوٹی میں سلامتی نظامت سے جُڑے مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ لیفٹیننٹ گورنر نے جموںوکشمیر میں لوگوں کے لئے محفوظ ماحول قائم کرنے اور دیگر ایم تنصیبات کی سلامتی کو یقینی بنانے میں سول انتظامیہ اور پولیس کو فوج کی طرف دئیے جارہے تعاون کی ستائش کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا