کورونا وائرس سے لڑنے کیلئے چین اور امریکہ باہمی تعاون کریں: کائی

0
0

واشنگٹن، 29 فروری (ژنہوا) امریکہ میں چین کے سفیر ٹیانکائی نے کرورونا وائرس سے متعلق چین اور امریکہ کو سیاسی تنازع سے بالاتر ہوکر باہمی تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔

مسٹر کائی نے کہا’’چین اور امریکہ دنیا کی سب سے بڑی معیشتیں ہیں اور ان دونوں کو عالمی چیلنجوں اور مسائل کے تدارک کے لئے باہم تعاون کرنا چاہئے کیونکہ اس وقت چین اور امریکہ کی ایک ارب 70 کروڑ آبادی اور دنیا کی آٹھ ارب کی آبادی کا مفاد داؤ پر ہے۔

انہوں نے کہا’’بیماری حدود نہیں پہچانتی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا