نبی نے فرمایا کہ جو جس ملک میں رہے اُس ملک کا وفادار رہے ، سید نجیب حید ر

0
0

آگرہ ، اُترپردیش کے کھیری واقع امیر نگر میں غیرب نواز کانفرنس کا خطاب کرتے ہوئے خانقاہِ برکاتیہ کے سجادہ نشین سید نجیب حیدر نے کہا کہ موجودہ دور میں تمام لوگوں کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کو اچھی تربیت دیں ،دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دُنیا کی تعلیم بھی ضرور دیں ، تاکہ لوگ پڈھ لیکھ کر ترقی کر سکیں، سیدنجیب حید ر نے کہا کہ نبی نے فرمایا ہے کہ جو جس ملک میں رہے اُس ملک کا وفادار ربن کر رہے، ہر ایک کو ملک سے وفادار دہنا چاہئے اور وقت آنے پر ملک کے لئے جان دینے کے لئے تیار رہنا چاہئے ، ہندوستان میرے والد اُور دادا کی سرزمین ہے، کسی کی جاگیر نہیں ہے ، ہم اپنے ملک کی ترقی کی لئے ہر وقت دُعا کرتے ہیں، کانفرنس کا اختتام ہندوستان ذندہ باد کے نعرے سے ساتھ ہوا،

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا