انسپکٹر منیر احمد خان نے ڈسڑکٹ ہیڈ کواٹر ڈوڈہ میں ایس ایچ او کا عہدہ سنبھالا

0
0

ساجد طفیل لون

ڈوڈہ ؍؍انسپکٹر منیر احمد خان نے ضلع کے ہیڈ کوراٹر میں ایس ایچ او کے عہدے کو سنبھالا اور روف احمد خان کو الودع کیا جو جن کی جگہ منیر احمد خان نے سنبھالی۔ منیر احمد خان اس سے پہلے بھدرواہ میں ایس ایچ او کے فرایض خوش اصلوبی سے نبھا چکے ہیں اور ان کے دور میں بھدرواہ میں آپسی بھائی چارے کو قایم رکھنے کے لیے ہمیشہ پیش پیش رہیے ہیں۔ بھدرواہ کی سماجی کارکن امتیازلرحمٰن کا کہنا ہے کہ منیر احمد خان نے بڑی خوش اصلوبی سے اپنی فرض شناسی کا ثابوت دیا ہے ایسے ذہین آفیسر بہت کم ہی ملتے ہیں جب ان کو بھدرواہ سے ٹرانسفر کیا گیا تو ہم نے بھدرواہ کی عوام کے ساتھ ان کی ٹرانسفر کو منسوخکروانے کی کوشیش بھی کی مگر ایسا ممکن نہ ہو سکا ۔خیر آج جب ان کی واپسی چناب ویلی میں پھر کری گی تو ہم بہت خوش ہیں۔ مشتاق کا کہنا تھا کہ منیر احمد خان نے بڑی مشکل سے مشکل گھڑی میں بھی صبر سے کام لیا جس سے بھدرواہ کے پرسکون ماحول کا سہرا ان کے سر جاتا ہے منیر خان ایک ایسے آفیسر ہیں جس نے ہر بھدرواہی کا دل اپنے کردار اور قابلیت سے جیتا ہم ان کی ڈوڈہ ٹرانفر سے ان کو دل سے خوش آمدید کرتے ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا