بھگانی سے لے کر ڈیرہ با با بندا تک سڑک کی حالت پیدل چلنے کے قابل بھی نہیں
لازوال ڈیسک
ریاسی؍؍جموں تحصیل کوٹ بھلوال سے لگ بھگ 35 تا40 کلو میٹر کی دوری پر واقعہ بھگانی گائوں سے ڈیرہ بابا بندا بہادر کے بیچ گائوں گی ھنڈا کھڈ گائی کنجلی و دیگر لگتے گاؤں سے گْزرتی ہوئی سڑک کا بہْت بْرا حال ھے اس سڑک کی اتنی بْری حالت ھے گاڑی تو کیا انسان کو بھی پیدل چلتے ہوئے پسینے چھوٹ جاتے ہیں۔ بھگانی سے لے کر گائی کانجلی موڈ تک لگ بھگ 7 کلو میٹر حصّہ جموں ضلع میں پڑتا ھے اور گائی کانجلی سے لے کر تین جا 4 کلو میٹر کا حصّہ ڈیرہ بابا بندا تک ضلع ریاسی میں پڑتا ہے ۔ڈیرہ بابا سے بھگانی تک اس سڑک کے بارے میں عوام نے کئی بار زبانی وتحریری متعلقہ محکمہ و دیگر ایجنسی سے فریادیں کی ہیں۔ اس سڑک کی فوری مرمت کی جائے کیوں کے یہ سڑک ضلع جموں سے ریاسی ضلع کے ساتھ جھوڑنے والی ٹریفک کیلئے ایک بہت بڑی سْہولیت عوام کے لئے ھے یہ سڑک خراب ہونے کی وجہ سے کسی بھی وقت خْدا نا کرے کوئی بڑا حدشہ ہونے سے جانی نْقصان ہوسکتا ھے ۔عوام نے بذریعہ پرئیس نوٹ ضلع انتظامیہ و متعلقہایجنسی جموں و ریاسی سے اس بارے میں پْرزور اپیل کرتے ہوئے کہا ہے ۔بھگانی سے لے کر ڈیرہ با با بندا تک یہ روڈ فوری چار کول بچھا کر و مرمت کرکے ٹرئیفک کے لی? آسان ہو فوری یہ کام کیا جا? تا کے اس روڈ پرکوئی بڑا حدشہ نا ہو جس سے قیمتی جانیں ذئیذا نا ہوں بچائی جا سکیں دیگر اس روڈ پر چلنے والی ٹرئیفک گاڑیاں چلانے والے ڈرئیورز کو اس سڑک پر چلنے سے مْشکلات کا سامنا ناکرنا پڑے۔