سپریم کورٹ میں وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت ملتوی

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍سپریم کورٹ میں شراب تاجر وجے مالیہ کی عرضی پر سماعت منگل کے روز ملتوی ہوگئی۔چیف جسٹس شرد اروند بوبڈے کی صدارت والی بنچ نے معاملہ کی سماعت آج ملتوی کردی۔اب اس معاملہ کی سماعت ہولی کی چھٹی کے بعد ہوگی۔خیال رہے مالیہ نے ہندوستان میں اپنی املاک ضبط کرنے کیلئے انفوسرمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے ذریعہ شروع کی گئی کارروائی کے خلاف عدالت عظمیٰ میں عرضی داخل کی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا