امریکہ نے خلیج عرب کی فضائی حدود پر فلائٹ آپریشن بحال کردیا

0
0

یواین این
واشنگٹن؍؍ امریکی فضائی انتظامیہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خلیج عرب اور خلیج عمان کی فضائی حدود میں مسافر طیاروں کی آمد ورفت دوبارہ شروع کردی ہے۔میڈیاکے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے خلیج عرب اور خلیج عمان کی فضائی حدود میں فلائٹ آپریشن کی بحال ایران کی طرف سے فوجی الرٹ میں کمی کے بعد کی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا کیونکہ اب خلیج عرب کی فضاء میں امریکہ کے سول طیاروں کو زیادہ خطرہ نہیں رہا۔ واضح رہے کہ پانچ ہفتے قبل ایران کے ساتھ کشیدگی پیدا ہونے کے بعد امریکہ نے خلیج عرب اور خلیج عمان میں مسافر طیاروں کی آمد ورفت روک دی تھی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا