سپریم کورٹ نے آسام کے حراستی مرکز سے متعلق معلومات طلب کیں

0
0

ئی دہلی ،  (یو این آئی) سپریم کورٹ نے آسام میں حراستی مرکز کے بارے میں معلومات طلب کی ہے۔

آسام میں قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) کے عمل کے بعد بنائے گئے حراستی مراکز کے بارے میں عدالت میں ایک درخواست دائر کی گئی تھی۔

اس پر عدالت نے مرکزی حکومت سے اسٹیٹس رپورٹ طلب کرلی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا