لیفٹیننٹ گورنر نے پلوامہ حملے میں ہوئے شہید اَفراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا

0
0

جموں؍؍لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے آج سینٹرل ریزو پولیس فورس کے اُن جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جنہوں نے سال 2019 ء کے پلوامہ حملے میں اپنی جانیں نچھاور کیں۔سی آر پی ایف عملے کو خراج پیش کرتے ہوئے لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ملک اِن شہداء کی شہادت کو کبھی فراموش نہیں کرے گابلکہ اُن کی بہادری اور شجاعت کو ہمیشہ یاد رکھے گا۔اُنہوں نے شہدأکے کنبوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا