پلوامہ میں غیر قانونی طورتعمیر کی گئیں60دکانیں

0
0

ضلع انتظامیہ نے سرب مہر کردئے
پلوامہ؍؍ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹرراگھو لنگر کی ہدایت پر ضلع انتظامیہ کی ایک ٹیم نے تعمیرات عامہ کے دفتر کے نزدیک غیر قانونی طور تعمیر کی گئیں60دکانوںکو سربمہر کرڈالا جنہیں میونسپل کمیٹی پلوامہ کو نگرانی کے لئے سپرد کیا۔ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ ضلع میں ہر طرح کی غیر قانونی تعمیر اورتجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا