یونیسیف نے لیبیا دھماکے میں تین بچوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا

0
0

ترابلس ، 12 فروری (ژنہوا) اقوام کا فنڈ برائے اطفال (یونیسیف) نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے مغرب میں ابو عیسیٰ گاؤں میں ایک اسکول کے نزدیک ہوئے دھماکے میں تین بچوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ یونیسیف نے منگل کی روز جاری ایک بیان میں کہا’’ یونیسیف کو طرابلس سے 40 کلومیٹر دور الجيل السید اسکول ہوئے دھماکے میں تین طلباء کے زخمی ہونے کی اطلاع پر گہرا دکھ ہوا ہے‘‘ ۔یونیسیف نے لیبیا کی حریف جماعتوں سے ہمیشہ تمام بچوں کے تحفظ اور بین الاقوامی انسانی قانون پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے ۔
ژنہوا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا