راہل نے دی کیجریوال کو مبا ر کباد دی

0
0

لازوال ڈیسک

نئی دہلی؍؍ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دہلی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت کے لئے وزیر اعلیٰ کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کو مبارکباد دی ۔ مسٹر گاندھی نے منگل کے روز ایک ٹویٹ میں کہا‘‘ دہلی اسمبلی انتخابات میں جیت کے لیے مسٹر کیجریوال اور آپ پارٹی کو مبارکباد’’ ۔اسمبلی انتخابات میں آپ پارٹی کو 62 سیٹْوں کے ساتھ شاندار جیت ملتی دکھائی دے رہی ہے جبکہ بھارتیہ جنتا پارٹی کو آٹھ سیٹیں ملنے کی امید ہے ۔ کانگریس کو ان انتخابات میں کوئی سیٹ نہیں مل رہی ہے جبکہ اس نے 66 سیٹوں پر انتخابات لڑا اور چار سیٹیں راشٹریہ جنتا دل کو دی تھی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا