شری راوی داس مہارج کا جنم دن نہایت عقیدت اور پورے جوش

0
0

خروش سے ھبدرواہ میں بھی منایا گیا
ساجد طفیل لون

بھدرواہ؍؍بھدرواہ فروری بھدرواہ میں مہارج روی داس کے عقیدت مندوں نے پورے جوش و خروش کے ساتھ مہارج روی داس جی کا جنم دن منایا جس میں چھوٹی گاڑیوں پر مہارج کی تصویریں اوذہ تھی اور عورتیں بچے نوجوان بزرگ جلوس کی شکل میں ان گاڑیوں کے پیچھیچل کر اپنے گرو کے جنم دن کا جشن منا رہے تھے ۔بھدرواہ میں ہر سال مہارج روی داس کے جنم دن پر سیری۔بھالا۔ نارنو منتھلا اور اس پاس کے لوگ اپنی اپنی گاوں کی جھنکی کو پھلوں سے سجا کر بھدرواہ شہر تک آتے ہیں اور اس طرع سے عقیدت مند اپنی عقیدت کا اظہار مہارج روی داس جی کے جنم دن پر کرتے ہیں جس میں پولیس کی طرف سے عقیدت مندوں کے جلوس کے نکلنے کے وقت ٹریفک کے روٹس کو کھچہ وقت تک بدل دیا جاتا ہے اور اس دوران پولیس کے عہددار بھی عقیدت مندوں کے جلوس کے ساتھ نظر آیے ۔اس طرح سے مہارج راوی داس جی کا جنم دن اج خوش اصلوبی سے اختتام پذیر ہوا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا