صبح ٹرسٹ کشمیر کی جانب سے منشیات مخالف ٹرسٹ

0
0

نریندر سنگھ ٹھاکر

جموں ؍؍ نوجوانو ں کو منشیات سے دور رکھنے کے لئے صباح ٹرسٹ کشمیر کی جانب سے منشیات مخالف پروگرام کا انعقاد عمل میںآیا۔پروگرام میں کشمیر کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے شرکت کی ۔عامر سلطان ڈار نے منشیات سے دور رہنے کے فوائد کے تعلق سے شرکاء کو اگاہ کیا اور کہا کہ منشیات سے دوری بنائے رکھنا ہم سب کے لئے ضروری ہے ۔ انہوںنے کہا نوجوان نسل کو منشیات کی مخالفت کرنا ضروری ہے معاشرے کے ہر شخص کو اس کے لئے آگے آنے کی ضرورت ہے ۔صباح ویلفیئرٹرسٹ کے چیئرمین زبیر نذیر نے کہا اس طرح کے پروگراموں کا انعقاد ہمیشہ کیا جائے گا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا