اسٹاکمیونیکشن کی جانب سے چمکتے تارے ایونٹ کا انعقا د : انجینئر ریشی کی شرکت

0
0

نریندر سنگھ ٹھاکر

جموں ؍اسٹار کمیونیکیشن کی جانب سے چمکتے تارے ایونٹ کا انعقاد انفامیشن محکمہ کے حال میں ہوا جس کی قیادت ڈاکٹر اعجاز اصہائی نے کی ۔ یہ پروگرام جسمانی طور پر ناخیز افراد کی دلجوئی کے لئے منعقد کیا گیا تھا ۔ جسمیں خاصی تعداد میںجسمانی طور پر ناخیز افراد نے شرکت کی ۔ان بچوں نے گانے ،ڈانسنگ،پنٹنگ،اور ریس کے مقابلوںمیں حصہ لیا ۔اس پروگرام کو مختلف تنظیموں کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھاجس میں معرو ف سماجی کارکنان اور معززین شہر نے شرکت کی ۔مشہور سماجی کارکن انجینئر ریشی نیشنل جائنٹ سکریٹری اور ترجمان این وائی نے پروگرام منعقد کرنے اسٹار کمیونیکیشن کو مبارکباد دی اور کہا کہ اس طر ح کے پروگرام مذید منعقد ہونے چاہئے۔اس موقعہ پر مانو مہاجن این سی پی ،چندنی سنگھ میوزک ٹیچرگرپریت سنگھ سینئر معززین نے شرکت کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا