مظفر احمد خواجہ نے پونچھ کا نام کیا پھرروشن

0
0

مہاتماگاندھی ایکسی لینس ایوارڈ کے لئے نامزد
اعجازالحق بخاری

پونچھ ؍؍ پونچھ کی تحصیل سُرنکوٹ کے گائوں سانگلہ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن مظفر احمد خواجہ کومہاتما گاندھی ایکسی لینسی ایوارڈ کے لئے FG گروپ کی جانب سے نامزد کیا گیاہے ۔ایوارڈ عطاکرنے کی تقریب15فروری 2020کو لاجپت بھون دہلی میں منعقد ہوگی جس میں موصوف کا اس ایوارڈ سے سرفراز کیا جائے گا بتادیں کے مظفر احمد خواجہ جوکہ غیر سرکاری تنظیم پیس اینڈ ڈوپلمنٹ کے بانی اور چیرمین ہیں جنکو گزشتہ سال انٹرنیشنل یوتھ ڈولپمنٹ کونسل کی جانب سے سوتھ ایشین یوتھ ڈوپلمنٹ ایوارڈسے سرفراز کیا گیا موصوف کو کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازحاصل ہیں جوکہ اس وقت چنئنئی میں تعلیم حاصل کررہے ہیں انہوں نے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد پونچھ راجوری کے سرحدی علاقوں میں طلباء کی تعلیم اور بچوں کی فلاح بہبود کے لئے کام کرنا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا