ڈی ایم جی پنجاب نیشنل بینک لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ڈپٹی جنرل منیجر پنجاب نیشنل بینک جے اینڈ کے سرکل ایس کے رانا نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔اِس موقعہ پر ڈی جی ایم نے لیفٹیننٹ گورنر کو پنجاب نیشنل بینک کے کام کاج اور جموں وکشمیریوٹی میں بینک کی متعدد سرگرمیوںکے بارے میں جانکاری دی۔لیفٹیننٹ گورنر نے ڈی جی ایم پر زور دیا کہ وہ بینک کے مالی صحت پر قریبی نظر گزر رکھیں اور صارفین کو دی جارہی بینکنگ خدمات میں مزید بہتری لانے کے لئے لازمی اقدامات اٹھائیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا