محکمہ سیاحت کے ضلع آفیسر کا منڈی دورہ

0
0

محکمہ کے زیر اہتمام چلنے والے تعمیراتی کاموں کا لیا جائیزہ
ریاض ملک

منڈی ؍؍ منڈی میں محکمہ سیاحت کے ضلع افیسر تنویر احمد خان نے منڈی کا دوراکرکے یہاں پر چل رہے محکمہ کے زیر اہتمام تعمیراتی کاموں کا جائیزہ لیا – ان کے ہمراہ بلاک ڈولپمنٹ چیر پرسن شمیم احمد گنائی بھی موجود رہے- انہوں نے اعلی پیر منڈی میں ہورہے کام کا جائیزہ لیتے ہوے کام کو مکمل کرنے پر زوردیا اس کے علاوہ انہوں نے جالیاں مغل ڈاب میں چل رہے گارڈن کے کام کا جائیزہ لیا – اس دوران انہوں نے کاموں پر جلد از سرت سے کام کروانے کی یقین دھیانی کرواتے ہوے یقین دلایاکہ منڈی کے مختلف مقامات پر بھی سیاحت کے شعبہ کے تحت ترقی دی جاے گی- تاکہ زیادہ سے زیادہ یہاں سیاحت کو فروغ حاصل ہو – یاد رہے محکمہ سیاحت میں تعیناتی کے بعد ان کا یہ پہلا دوراتھا- انہوں نے تمام لوگوں کو یقین دلایاکہ محکمہ سیاحت منڈی کے خوبصورت مقامات سیاحت کے طور ترقی دینے کا متمنی ہے-ان کے ہمراہ تحصیل سوشل ویلفیر آفیسر آعظم راتھر سرپنچ محمد فاروق نجار بھی موجود رہے- اس دوران انہوں نے لوگوں سے بھی ملاقات کی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا