بی جے پی ممبر اسمبلی نے وشواس نگرمیں محلہ کلینک نہیں كھلنے دیا: کجریوال

0
0

نئی دہلی، 2 فروری (یواین آئی) عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے اتوار کو وشواس نگر کے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ممبر اسمبلی پر اس اسمبلی حلقہ میں محلہ کلینک نہیں کھلنے دینے کا الزام لگایا ۔

مسٹر کجریوال نے کہا کہ پوری دہلی نے اروند کجریوال کو ووٹ دیا لیکن وشواس نگر کے لوگوں نے بی جے پی کے اوپی شرما کو ووٹ دے دیا۔
پوری دہلی میں ترقی ہو رہی ہے لیکن وشواس نگر کی ترقی رک گئی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا