نئی دہلی، یکم فروری (یواین آئی) مرکزی کابینہ نے سال 2020-21 کے عام بجٹ کو ہفتہ کو منظوری دے دی۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس کیمپس میں ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ اس سے پہلے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے عام بجٹ کی ایک کاپی صدر رام ناتھ كووند کو دی۔