برف باری کا سلسلہ جاری عوام میں بے روزگاری

0
0

ریاض ملک

منڈی ؍؍ رواں سال برف باری کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہاہے- منڈی کے تمام بالائی علاقوں میں جمعہ کے دن بعد دوپہر برف باری کا سلسلہ دوبارہ جاری ہواجس کی وجہ سے بالائی علاقوں میں برف شام تک جاری رہاہے- جبکہ نچلے علاقوں میں بھی بارش کے ساتھ ساتھ برف باری جاری رہی – جسے بجلی نظام متاثر ہواہے- براچھڑی ڈنوگام وناگاناڑی کے لوگوں نے محکمہ بجلی سے سخت نالاں ہیں ان لوگوں کا کہناتھاکہ گزشتہ کئی ماہ سے بجلی اور پانی کا نظام یہاں دھرم بھرم ہوکر رہ چکاہے –

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا