محکمہ آئی سی ڈی ایس سپروائیزر 36 سال ملازمت کے بعد ریٹائیر

0
0

ریاض ملک

منڈی ؍؍ محکمہ آئی سی ڈی ایس میں کام کررہی سپر وائیزر شریفہ بیگم کی 36 سال ملازمت کے بعد ریٹائیر منٹ کے موقع پر محکمہ کی جقنب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا – جس میں موصوفہ کو الوادعی پارٹی دیتے ہوے ان کی بہترین خدمات پر مبارک باد پیش کی اس موقع پر بلاک ڈولپمنٹ چیر پرسن شمیم احمد گنائی ضلع پروگرام آفیسر تنویر احمد خان تحصیلدار منڈی جاوید اقبال تحصیل سوشل ویلفیر آفیسر منڈی محمد آعظم راتھرچائیلڈ ڈولپمنٹ پلاننگ آفیسر منڈی نعیم النساء بھٹی سرپنچ راجپورہ فاروق احمد نجار سرپنچ ڈنوں گام بشیر احمد نائیک کے علاوہ آنگن واڑی ورکر ہلپر اور عوام بھی موجود رہے- اس موقع پر مقررین نے محکمہ آئی سی ڈی ایس سے 36 سال سروس کرنے کے بعد ریٹائیر ڈ ہورہی شریفہ بیگم کی خدمات کو سرہاتے ہوے ایک شریف سپروائیزر تھی – جنہوں نے اپنی ذمہ دار اچھے طریقے سے نبھائی ہے- جس کا ثبوت یہاں اج حاضرین کی شکل میں دیاہے-

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا