صدرجمہوریہ نے کیا ناسک میں بس ۔آٹو کی ٹکر میں ہوئی ہلاکتوں پر اظہار تعزیت

0
0

نئی دہلی ؍؍صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے مالیگاؤں۔دیولاروڈپر مہاراشٹر اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ایم ایس آر ٹی سی )بس کے ایک آٹورکشا سے ٹکرانے کے بعد کنویں میں گرنے سے 20سے زائد افراد کی ہلاکت پر گہرے رنج وغم کااظہار کیاہے ۔غم زدہ کنبوں کے لیے ٹوئیٹر پر ایک پیغام میں انھوں نے کہا کہ ‘‘ مہاراشٹر کے ناسک میں المناک حادثہ کی خبر سن کر افسر دہ ہوں ۔’’اس حادثہ میں کم از کم 20سے زیادہ افراد ہلاک اور 30سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا