سٹیٹ بینک آف اِنڈیا کے جنرل منیجر لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقی

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ سٹیٹ بینک آف اِنڈیا چندی گڈھ سر کل کے جنرل منیجر بنود کمار مِشرا نے آج یہاں راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو کے ساتھ ملاقات کی۔بنود مِشرا نے جموںوکشمیر کے لوگوں کو فراہم کی جانے والی بینکنگ سہولیات میں ایس بی آئی کے رول کے بارے میں آگاہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ملک کی مجموعی اقتصادی ترقی میں بینکنگ ادارے اہم رول ادا کرتے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا